پارچا[2]
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کپڑا، ایک قسم کا ریشمی کپڑا، پہناوا، پوشاک۔ (شبد ساگر، 2963:6)
اشتقاق
اصلاً سنسکرت زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ "شبد ساگر" میں مستعمل ملتا ہے۔
جنس: مذکر